کیمیائی علامت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کیمیا) کسی کیمیائی عنصر کی مقررہ علامت جو اختصار کے لیے وضع کی جاتی ہے، مثلاً پانی کی علامت HO ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) کسی کیمیائی عنصر کی مقررہ علامت جو اختصار کے لیے وضع کی جاتی ہے، مثلاً پانی کی علامت HO ہے۔